the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

خصوصی

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیمیں آئ پی ایل ٢٠٢٦ فائنلس میں پھنچے گی

سن رائزرز حیدرآباد اور پنجاب کنگز
رائل چیلنجرز بنگلورو اور راجستھان رائلز
ممبئی انڈینز اور دہلی کیپٹلز
مسٹر نٹراجن چندرشیكھرن نے آج یہاں کمپنی کے کارپوریٹ آفس میں ٹاٹا سنز کے چیئرمین کا عہدہ سنبھال لیا۔اس موقع پر مسٹر چندرشیكھرن نے 100 سے زیادہ کمپنیوں والے گروپ کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کی پہلی میٹنگ کی صدارت بھی



کی۔گزشتہ تقریباً چار ماہ سے کارگزار چیئرمین کا عہدہ سنبھال رہے سابق چیئرمین رتن ٹاٹا نے انہیں عہدہ سونپتے ہوئے کہا ٹاٹا کنسلٹنسی سروسز میں اپنی موثر قیادت کی صلاحیت کا مظاہرہ کرنے والے چندرا کا میں خیر مقدم کرتا ہوں۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.